Il 0% ha trovato utile questo documento (0 voti)
287 visualizzazioni100 pagine

Zindagi Gulzar Hai

عمیرہ احمد اپنے اس ناول کے بارے میں کہتی ہیں کہ زندگی گلزار ہے میری پہلی تحریر تھی جسے میں نے اپنی ہینڈ رائٹنگ بہتر کرنے کے لیے لکھنا شروع کیا تھا- اس وقت مجھے نہ تو یہ اندازہ تھا کہ مجھ میں لکھنے کی صلاحیت ہے، نہ ہی یہ ارادہ تھا کہ میں اسے شائع کرواؤں گی- ایک دوست کے کہنے پر میں نے اسے خواتین ڈائجسٹ میں شائع ہونے کے لیے بھجوا دیا- خلاف توقع یہ نہ صرف شائع ہو گئ بلکہ اس نے مجھے ایک شناخت بھی دے دی- حالانکہ میں نے اسے اپنی کمزور ترین تحریروں میں سے ایک سمجھتی ہوں مگر قارئین کی راۓ اکثر رائٹر کی پسند اور راۓ سے بہت مختلف ہوتی ہے یہی اس کہانی کے ساتھ ہوا۔

Caricato da

PakFellows
Copyright
© Attribution Non-Commercial (BY-NC)
Per noi i diritti sui contenuti sono una cosa seria. Se sospetti che questo contenuto sia tuo, rivendicalo qui.
Formati disponibili
Scarica in formato PDF o leggi online su Scribd

Potrebbero piacerti anche