Sei sulla pagina 1di 4

‫ڈاکٹر طفیل کی سالگرہ پر کہی‬

‫گئی نظم‬

‫کدھر گئے وہ شام و سحرجوانی کے‬


‫کہاں سے لؤ ں اب دن وہ زندگانی کے‬

‫عجب ہی دن تھے ہم انتظار کرتے تھے‬


‫کہاں سے لؤں انہیں جن سے پیار کرتے تھے‬

‫بہار آئی کھلنے لگی تھی آنگن میں‬


‫فضا معطر تھی خوشبو سے نشیمن میں‬

‫چمن بھی برسوں تک منتظر رہا جس کا‬


‫ہمیں بھی تو کب سے انتظار تھا جس کا‬

‫کلی کھلی تو کھل اٹھا دل کا بھی موسم‬


‫جوں چار سو چھایا ہو بہار کا موسم‬

‫جدا تھی سمتیں گو کے پیار والوں کی‬


‫تھی منتیں یکساں ہی پیار والوں کی‬

‫کسی کو دستک دے رہا بڑھاپا ہے‬


‫کسی کو اب جوبن پہ نوجوانی ہے‬

‫یہ زندگی کی شوریدہ سر کہانی ہے‬


‫نہیں سمجھ آتی پر سمجھ میں آتی ہے‬

‫دعا یہی ہے علوی وہ زندگی پائیں‬


‫وہ زندگی ہوجس سے مراد سب پائیں‬
‫ڈاکٹر طفیل کی سالگرہ پر کہی‬
‫گئی نظم‬

‫کدھر گئے وہ شام و سحرجوانی کے‬


‫کہاں سے لؤ ں اب دن وہ زندگانی کے‬

‫عجب ہی دن تھے ہم انتظار کرتے تھے‬


‫کہاں سے لؤں انہیں جن سے پیار کرتے تھے‬

‫بہار آئی کھلنے لگی تھی آنگن میں‬


‫فضا معطر تھی خوشبو سے نشیمن میں‬

‫چمن بھی برسوں تک منتظر رہا جس کا‬


‫ہمیں بھی تو کب سے انتظار تھا جس کا‬

‫کلی کھلی تو کھل اٹھا دل کا بھی موسم‬


‫جوں چار سو چھایا ہو بہار کا موسم‬

‫جدا تھی سمتیں گو کے پیار والوں کی‬


‫تھی منتیں یکساں ہی پیار والوں کی‬

‫کسی کو دستک دے رہا بڑھاپا ہے‬


‫کسی کو اب جوبن پہ نوجوانی ہے‬

‫یہ زندگی کی شوریدہ سر کہانی ہے‬


‫نہیں سمجھ آتی پر سمجھ میں آتی ہے‬

‫دعا یہی ہے علوی وہ زندگی پائیں‬


‫وہ زندگی ہوجس سے مراد سب پائیں‬