100%(3)Il 100% ha trovato utile questo documento (3 voti)
2K visualizzazioni320 pagine
www.esnips.com/user/TrueMaslak
یہ کتاب دراصل دیوبندی عالم یوسف لدھیانوی صاحب کی کتاب اختلاف امت اور صراط مستقیم کے حنفی وہابی اختلاف والے ابواب کے تنقیدی جائزے پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں بہت سے قیمتی مباحث پر نہایت تفصیل کے ساتھ مواد یکجا کر دیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ لدھیانوی صاحب کے اعتراضات کا خلاصہ درج کر کے اس کا جواب دیا گیا ہے۔ جس سے مسئلہ کے دونوں پہلو نکھر کر سامنے آجاتے ہیں۔ اہم مباحث میں تقلید، علمائے عرب کا نظریہ تقلید، ایک مجلس کی تین طلاق کی بحث، فاتحہ خلف الامام، اذان و اقامت کے کلمات، مردوں اور عورتوں کی نماز میں تفریق کرنا، آمین بالجہر، مسئلہ رفع الیدین، سجدہ سہو کا طریقہ، ایک رکعت وتر کا ثبوت، نماز جنازہ میں سورۃ فاتحہ پڑھنا، تکبیرات عیدین، ران کا ستر ہونا، خطبہ جمعہ کے دوران تحیتہ المسجد پڑھنا، گاؤں میں جمعہ پڑھنا وغیرہ جیسے اہم اختلافی نوعیت کے مباحث اس کتاب کی زینت ہیں۔ انتظامیہ آپ کو یہ کتاب پڑھنے، خرید کر دوسروں تک پہنچانے کی درخواست کرتی ہے۔